منگل کی شام ایران کی الزہرا یونیورسٹی میں، ایک بین الاقوامی سیمینار منعقد ہوا جس میں ایران اور دیگر ملکوں کی اہم علمی اور ثفافتی ہستیوں نیز فلسطین کی حمایت میں سرگرم شخصیات نے شرکت کی۔ اس سیمینار میں استقامت کے میدان میں خواتین کی ڈپلومیسی کا جائزہ لیا گیا۔
آپ کا تبصرہ